2 فروری 2012 - 20:30

پاکستان کے قبائلي علاقے کرم ايجنسي ميں ايک چيک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سات سيکورٹي اہلکاروں کو ہلاک اور پانچ ديگر کو اغوا کرليا ہے -

ابنا: پاکستان کے سرکاري ذرا‏ئع کے حوالے سے موصولہ خبروں ميں کہا گيا ہے لوئر کرم ايجنسي ميں افغانستان سے ملنے والي پاکستان کي سرحد کي قريب مسلح افراد نے ايک چيک پوسٹ پر حملہ کرديا جس کے نتيجے ميں سات سيکورٹي اہلکار مارے گئے مقامي حکام نے دعوي کيا ہے کہ جوابي کاروائي ميں اٹھارہ شدت پسندوں کو ہلاک کرديا گيا ہے -
مقامي حکام نے کہا ہے کہ مسلح افراد نے پانچ سيکورٹي اہلکاروں کو اغوا بھي کرليا ہے -
......

/169